alhudalogo

Asbahana Waasbahalmulku Lillah...

اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللَّهُ وَحْدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَافِیْ ھَذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہ ،وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَافِیْ ھَذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَہ، رَبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْر
ہم نے اور اللہ کے تمام ملک نے صبح کی اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اللہ کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے پروردگار! میں تجھ سے اس دن کی بہتری مانگتا ہوں اوراس دن کے بعد کی۔ اور پناہ مانگتا ہوں اس دن کی برائی سے اور اس کے بعد کی برائی سے۔ اے پروردگار! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے۔ اے پروردگار! میں تیری پناہ مانگتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔
We have entered a new morning and so too the entire kingdom of Allah has entered a new morning. Praise is to Allah. There is no God but Allah, Alone. He has no partner. To Him belongs sovereignty and praise and He is upon all things All-Powerful. My Lord! I ask You for the good of this day and that which follows it, and I seek refuge in You from the evil of this day and that which follows it. My Lord! I seek refuge in You from laziness and helpless old age. My Lord! I seek refuge in You from the punishment of Hell-fire, and from the punishment of the grave.(Sahih Muslim)